NATIVE

7 Ads

صدقہ کی فضیلیت

 


وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :  من أصبح منكم اليوم صائما ؟  قال أبو بكر : أنا قال :  فن تبع منكم اليوم جنازة ؟  قال أبو بكر : أنا . قال :  فمن أطعم منكم اليوم مسكينا ؟  قال أبو بكر : أنا . قال :  فمن عاد منكم اليوم مريضا ؟  . قال أبو بكر : أنا . فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم :  ما اجتمعن في امرئ إلا دخل الجنة  . رواه مسلم


ترجمہ:

حضرت ابوہریرہ (رض) راوی ہیں کہ ایک دن صحابہ کو مخاطب کرتے ہوئے رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ آج تم میں کون شخص روزہ سے ہے ؟ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے فرمایا کہ میں روزے سے ہوں آپ ﷺ نے فرمایا آج تم میں سے کون شخص جنازہ کے ساتھ نماز جنازہ کے لئے گیا ہے ؟ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے فرمایا کہ میں۔ آپ ﷺ نے فرمایا آج تم میں سے کس شخص نے مسکین کو کھانا کھلایا ہے۔ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے فرمایا کہ میں نے۔ پھر آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ آج تم میں سے کس شخص نے بیمار کی عیادت کی ہے۔ حضرت ابوبکر صدیق (رض) نے فرمایا کہ میں نے۔ پھر آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ سن لو ! جس شخص میں یہ ساری باتیں جمع ہوتی ہیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (مسلم)  

Post a Comment

0 Comments

7 ads

Native